کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ شعر کس کا ہے

آورکزئی

محفلین
یہ عِشق کرے شکِستہ ، وہ عِشق کرے غَازی
ہائے وہ عِشق حَقیقِی ، ہائے یہ عِشق مجَازِی ۔۔۔

اگر پورا کلام مل تو بہت اچھا ہوگا
 
Top