1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

کیا میڈیافائر پاکستان میں بند ہو گئی؟

سید شہزاد ناصر نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج تھوڑی دیر پہلے میڈیا فائر سائٹ اوپن کرنے کی کوشش کی تو سکرین پر جواب آیا کہ یہ پاکستان میں بین ہے
    Surf Safely!
    This website is not accessible

    The site you are trying to access contains content that is prohibited for viewership from within Pakistan.
    کیا کوئی اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
    میں نے ادھر بہت نایاب کتب اپلوڈ کی ہوئی ہیں
    محمد تابش صدیقی زیک ابن سعید
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,758
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    معلوم نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ایکٹیو ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے دوبارہ چیک کیا ہے نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,758
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہو سکتا ہے کہ صرف کسی ایک آئی ایس پی نے بند کی ہو۔
    وارد پر تو اوپن ہے۔
    آپ کا آئی ایس پی کون سا ہے؟
     
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آفس میں nayatel چل رہا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. فیاض بخاری

    فیاض بخاری محفلین

    مراسلے:
    2
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    بھائی ابھی چیک کیا ہے
    میڈیا فائر ویب سائٹ ایکٹیو ہے ۔۔
    سب کچھ درست کام رہا ہے ۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر