کیا موبائل فون کا ڈیٹا نکلوانا آسان ھے؟

رومی

لائبریرین
ایک سٹوڈنٹ کا موبائل ڈیٹا کسی نے نکلوا کے اس کی زندگی تک چھین لی ڈیٹا تک رسائی اتنی آسان ھے کہ ھم کسی کو بھی اذیت دے سکتے ہیں کیا ایسا نہیں ھو سکتا جب کوئی سم کا ڈیٹا نکلوانا چاہے تو الرٹ کر دیا جائے ڈیٹا کو محفوظ کیسے رکھا جائے پلیز اس بارے اپنی رائے ضرور دیجیے گا تھینکس۔
 
علی وقار

محفلین

کم از کم پاکستان کی حد تک لنکس ہوں تو یہ ممکن ہے۔ موجودہ وزیر اعظم اور سابق وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ اُن کا ڈیٹا لیک ہو گیا تو بقیہ کا کیا حال ہو گا۔خود ہی الرٹ رہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہاں بات فرنچائز سے سم کارڈ کا ڈیٹا نکلوانے کی ہو رہی ہے یا فون کا ڈیٹا ہیک ہونے (یا نکلوانے) کی؟
 
Top