حسیب نذیر گِل
محفلین
عجیب مضحکہ خیز بات کی ہے محترم آپ نے۔مجھے یہ بتائیں کیا پاکستان میں کبھی کسی مسلمان پر تشدد نہیں ہوا؟کیا پاکستان ایک پر امن ملک ہے جس میں صرف اقلیتوں پر تشدد کیا جاتا ہے؟قائد اعظم نہ تو سیکولر تھے اور نہ ہی اسلام کے اتنے شیدائی کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں (فرقہ واریت) کو قومی آئین پاکستان کا حصہ بناتے، جیسا کہ بھٹو اور ضیاء کے دور میں ہوا۔ توہین رسالت، توہین قرآن اور توہین اسلام پر مبنی ”اسلامی“ قوانین کا خمذیادہ آج تک پوری قوم بھگت رہی اور جو باقی ماندہ اقلیتیں”اسلامی“ پاکستان میں 1947 کے بعد سے موجود تھی، انکابھی آہستہ آہستہ اس ملک سے انخلاء ہوگیا تاکہ صرف ”پاک“ ترین مسلمان پاکستان میں رہ سکیںحال ہی میں پاکستانی عیسائی برادری کے کم سن بچوں، بچیوں کیساتھ ہونے والے مظالم انہی ”شاندار“ قوانین کی سرپرستی میں کئے جا رہے ہیں:
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب ڈرون حملوں سے کئی بے گناہ لوگ مرتے ہیں تو یہ ٹیلی گراف والے کدھر جاتے ہیں
بکواس ہے سب