عرفان سعید
محفلین
ایک طالب علمانہ سوال ہے
کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟
کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟
کمزوراور بیمار قافیہ ہے۔ایک طالب علمانہ سوال ہے
کیا "تارے" اور "گہرے" ہم قافیہ الفاظ ہیں؟
صحتمند قافیے اس طرح ہوں گےکمزوراور بیمار قافیہ ہے۔
قافیے کی صحتمند شکل میں حرف روی اہم ہوتا ہے ۔