کیا اسکینر ہے Handy Color LCD Scanner

زبیر مرزا

محفلین
ابھی ای بے والوں نے یہ لاجواب چیز ہمیں للچانے کو ای میل کی ہے آپ بھی دیکھیں منہ میں پانی آجائے گا
اور اس کو پانے کی تمنا دل کو رُجھائے گی تڑپائے گی ستائے گی :)
SVP PS-4400 HandyScan Handheld Portable Scanner w/ Preview Color LCD Screen

ps4400-t1.jpg

قیصرانی

لائبریرین

چیک کر لیجئے گا۔ ہینڈ ہیلڈ سکینر عام طور پر اتنی اچھی کوالٹی کا سکین نہیں کرتے ویسے :)
 
زبیر مرزا

محفلین
چیک کر لیجئے گا۔ ہینڈ ہیلڈ سکینر عام طور پر اتنی اچھی کوالٹی کا سکین نہیں کرتے ویسے :)
میں نے آرڈر کردیا - ان شاءاللہ پیر کے دن تک مل جائے گا - مجھے تو خیراتنی ضرورت نہیں ہاں میرے بھائی کے لیے کام کی چیز ہے :)
لہذا اس کے لئے لیا ہے :)
 
میرے آفس کو چاہیے تھا لیکن جو لنک مجھے ملا اس میں اس کی قیمت 150 یو ایس ڈالر ہے۔
آپ اپنے والا لنک دے سکتے ہیں۔
 
Top