~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

ماہا عطا

محفلین
نو نو نو سٹل وائے
why.jpg

کیوں کے یادوں کو لے کر جو من میں ایا کہہ دیا۔۔۔۔۔اب کیوں کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 

شوکت پرویز

محفلین
آج کا موضوع۔۔۔
میرا مقصد حیات۔۔۔ ۔۔۔

اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
سُوۡرَةُ الذّاریَات، آیت 56
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مِری زندگی کا مقصد، تِرے دین کی تجلیّ
میں اِسی لئے مسلماں، میں اِسی لئے مُصلیّ
 

ماہا عطا

محفلین
باقی سب کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔یعنی کے حد ہی ہو گئی ابھی تک کسی نے بھی اینٹری نہیں ددی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend:
 
ہم سب دنیا کی ہوس میں اندھے ہو چکے ہیں۔۔۔ اپنے طور پر دنیا کے بارے میں سب کچھ جاننے کے دعویدار بھی ہیں۔۔۔ دنیا کو اپنی مٹھی میں رکھنا بھی چاہتے ہیں لیکن کوئی بھی دنیا کی حقیقت سے واقف نہیں اور وہی حقیقت تو مقصدِ حیات ہے “مقصدِ حیات تو مقصد سے بھرپور زندگی ہی ہے“
 
“میری زندگی کا مقصد اور نصب العین؛ بلکہ ایک مسلمان کی زندگی کا مقصد اور نصب العین کائنات کے خالق و مالک کے حضور مکمل خود سپردگی اور تسلیم و نیاز کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے!
میں زندگی کو ایک امانت سمجھتا ہوں، جس کا ہر لمحہ بیش قیمت ہے، دنیا میرے لیے امتحان گاہ ہے اور یہ زندگی ایک آزمائش!
میں اپنے ہر قول و فعل کے لیے خود کو اللہ کے حضور جواب دہ سمجھتا ہوں، جس کے سلسلے میں آخرت میں مجھ سے سوال کیا جائے گا۔
اس لیے میری زندگی کابنیادی مقصد اپنے رب کی رضا و خوشنودی کا حصول ہے؛ اس کی اطاعت و بندگی کے ذریعہ بھی، اور حقوق العباد کی ادائیگی کی راہ سے بھی، سب کے ساتھ منصفانہ و ہمدردانہ رویہ اور تعاون و خیر خواہی کا جذبہ اپنا کر، اور اپنی مقدور بھر صلاحیت کے مطابق نسل انسانی کی وحدت و مساوات اور اس کی عظمت و حرمت کے لیے جد وجہد کے راستے سے بھی”
حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ
 

ماہا عطا

محفلین
میرا مقصد حیات
یہ لکھنے کو دل کررہا ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے دنیا میں پاک و پاکیزہ بھیجا تھا اور اسی طرح میں یہاں سے واپس بھی جاؤں۔ ۔ لیکن افسوس دنیا آزمائشوں کی جگہ ہے اور انسان خطا کا پتلا۔ اتنی دعا ضرور ہے ۔ جس مقصد کے لئے خدا نے ہمیں پیدا کیا ہے۔ اگر اس راہ میں تھوڑی کوشش بھی کرکے جاؤں اور میرا رب اس کوشش سے خوش ہوجائے تو مقصد حیات پورا ہوجائے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ھممم تو تم آسان باتیں کر دوووو نہ قید تو کوئی نہیں کے مشکل کرووووو بس اپنے من کی کہہ دوووووووو۔۔۔ ۔:)
اچھا سچی سچی بتاؤں تو میرا من کر رہا ہے کہہ اب بجلی آ جائے جب سے کالج سے آئی ہوں بجلی بند ہے اور میں نے ٹھنڈے پانی سے منہ بھی نہیں دھویا :(
 

بھلکڑ

لائبریرین
آج کا موضوع۔۔۔
میرا مقصد حیات۔۔۔ ۔۔۔
یہ تو کتنے دن پہلے بھی ادھر یہی لکھا تھا ۔۔۔۔آج کا موضوع۔۔۔۔۔
چلو اس پہ تبصرہ بعد میں پہلے ایک بات یاد آئی ہے وہ بتاتا ہوں۔۔۔
میرا گذر ایک دُکان کے سامنے سے ہو ا۔۔۔وہاں میں نے ایک سٹیکر لگا ہوا دیکھا کہ "آج اُدھار بند ہے ۔۔کل آ کر لے جانا۔۔"
میں کل یعنی اگلے دن پھر وہیں پہنچ گیا۔۔۔۔عبارت پڑھی تو وہ ویسے ہی لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔کافی دن تو میں جاتا رہا ۔۔آخر کو ایک دن دکاندار سے پوچھ ہی لیا۔۔بھائی یہ کل کب آئے گی ۔۔بھلکڑ تو میں ہوں تم یہ سٹکر چینج کرنا کیوں بھول جاتی ہو۔۔۔
اُس نے سٹکر دیکھا تو کہتا اچھا چلو کل آنا۔۔۔میں اگلے دن پھر گیا۔۔۔۔وہاں لکھا ہوا تھا ۔۔۔۔۔وہ کل کل گزر گئی ہے۔۔ جنہوں نے اُدھار لینا تھا وہ کل لے گئے۔۔۔۔۔۔۔:grin:

اب آج کے موضوع پر تبصرہ۔۔۔۔۔

میری زندگی کا مقصد پُر مزاح معاملوں کو سیریس کرنا اور سیریس معاملوں کو پُرمزاح کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کے بچوں کے ساتھ بڑا بننا اور بڑوں کے ساتھ بچہ بننا ۔۔۔۔ ابھی بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔لو جی یعنی ناشتے کے وقت شام کا کھانا کھانا اور شام کے وقت ناشتہ کرنا۔۔۔۔۔ ابھی بھی نہیں حد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ سیدھی سی بات ہے ۔۔۔۔ میں دوسروں کو تنگ کرنے آیا ہوں۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

ماہا عطا

محفلین
یہ تو کتنے دن پہلے بھی ادھر یہی لکھا تھا ۔۔۔ ۔آج کا موضوع۔۔۔ ۔۔
چلو اس پہ تبصرہ بعد میں پہلے ایک بات یاد آئی ہے وہ بتاتا ہوں۔۔۔
میرا گذر ایک دُکان کے سامنے سے ہو ا۔۔۔ وہاں میں نے ایک سٹیکر لگا ہوا دیکھا کہ "آج اُدھار بند ہے ۔۔کل آ کر لے جانا۔۔"
میں کل یعنی اگلے دن پھر وہیں پہنچ گیا۔۔۔ ۔عبارت پڑھی تو وہ ویسے ہی لکھا ہوا تھا۔۔۔ ۔۔کافی دن تو میں جاتا رہا ۔۔آخر کو ایک دن دکاندار سے پوچھ ہی لیا۔۔بھائی یہ کل کب آئے گی ۔۔بھلکڑ تو میں ہوں تم یہ سٹکر چینج کرنا کیوں بھول جاتی ہو۔۔۔
اُس نے سٹکر دیکھا تو کہتا اچھا چلو کل آنا۔۔۔ میں اگلے دن پھر گیا۔۔۔ ۔وہاں لکھا ہوا تھا ۔۔۔ ۔۔وہ کل کل گزر گئی ہے۔۔ جنہوں نے اُدھار لینا تھا وہ کل لے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔:grin:
ہائیں تم ادھار لیتے ہووووووووو
اچھا ہوا کل کل گزر گئی۔۔۔:p
ی
اب آج کے موضوع پر تبصرہ۔۔۔ ۔۔

میری زندگی کا مقصد پُر مزاح معاملوں کو سیریس کرنا اور سیریس معاملوں کو پُرمزاح کرنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یعنی کے بچوں کے ساتھ بڑا بننا اور بڑوں کے ساتھ بچہ بننا ۔۔۔ ۔ ابھی بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ ۔لو جی یعنی ناشتے کے وقت شام کا کھانا کھانا اور شام کے وقت ناشتہ کرنا۔۔۔ ۔۔ ابھی بھی نہیں حد ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ سیدھی سی بات ہے ۔۔۔ ۔ میں دوسروں کو تنگ کرنے آیا ہوں۔۔۔ ۔۔:rollingonthefloor:

شاباش مجھے اسی جواب کی تواقع تھی تم سے۔۔۔گریٹ۔۔۔۔۔۔:D
 
Top