کھیلوں کے سوالات

فرقان احمد

محفلین
ساٹھ دن بعد سوال کا جواب نہ پانے پر اب ہم خود اس کا صحیح جواب دے رہے ہیں۔ تائیکوانڈو میں پاکستان کی جانب سے پہلا بلیک بیلٹ فرحت عباس شاہ نے حاصل کیا جو ایک معروف شاعر بھی ہیں۔
 
Top