کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

باباجی

محفلین
1. آپ کا نام ؟
فراز
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
نوکری کرتا ہوں
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
بہت اچھا
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
شاعری والا حصہ پسند ہے ، شعری ذوق کی تسکین ہوتی ہے
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
قیصرانی بھائی
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
نیلم کی شروع کی ہوئی لڑیاں اچھی ہوتی ہیں اور نیرنگ خیال سے بات کرکے مزہ آتا ہے

7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
کوئی خاص نہیں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:eek:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
کالا
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
چاول
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
جس کی خوشبو اچھی ہو
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
سردی
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
کسی اور مزاج کا ، یعنی میرا حضرت نوح کی کشتی جیسا ہے اس میں تمام مزاج شامل ہیں
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
یہی کہ
میں وہ والابابا نہیں ہوں :ROFLMAO:
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
نمبر 4
 
نیلم

بہت شکریہ :)
 
باباجی

محفلین
میری شروع کی ہوئی لڑیاں پسند کرنے کا :)
لو جی میں سمجھا پتا نہیں میں نے ایسا کیا کہہ دیا
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ بہت کم عرصے میں ، مجھے محفل سے اتنی انسیت ہوگئی ہے کہ
ایسے الفاظ غیریت لگتے ہیں
سو اس کے جواب میں صرف یہ کہوں گا کہ
its ok :)
 
1. آپ کا نام ؟
انیس الرحمن (شرجیل)

2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
نوکری۔

3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
بہت اچھا۔

4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
اصلاح سخن، مذہب و سیاست کے علاوہ سب۔

5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
نبیل بھائی کے علاوہ سب۔ کیوں کہ ان سے بات نہیں ہوئی کبھی۔ (اصل میں وہ منہ ہی نہیں لگاتے۔۔:D )

6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
قیصرانی بھائی کی پسند ہیں اور نیلم کی لڑیاں بگاڑنے کی حد تک۔۔۔:D
بات چیت کرنا سب سے اچھا لگتا ہے۔

7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
کوچۂ ملنگاں۔

8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:laugh:

9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
سرخ۔

10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
دھاگہ کباب۔ اور آم کے پاپڑ۔

11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
میرے آنگن کا پھول۔ یعنی میرا بیٹا۔

12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
گرمیوں کے ٹھنڈے دن۔

13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
سنجیدہ اور کم گو۔

14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
میری کوئی بات ڈھکی چھپی نہیں۔۔

15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
سوال نمبر 6۔
 
باباجی

محفلین
1.
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
سنجیدہ اور کم گو۔
کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:eek:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
تبسم

محفلین
السلام علیکم
دوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.
1. آپ کا نام ؟
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں‌ اور میرے خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی شامل کئے جا سکتے ہیں‌ اور اس میں‌ آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .
نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .
افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف اتنے سارے سوال یہ کیا کم ہیں جو آپ باد میں اور حاضر کرئیں گی:whew: ویسے ان سوالات کے جوابات آپ کو دینے ہوں گے اُن کے بعد ہم بھی دے دیں گے تب تک ہم:donttellanyone:
 
سیماب

محفلین
1. آپ کا نام ؟
:)
جواب : نیلم :)
2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
جواب : کچھ بھی نہیں :)
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
جواب: بہت اچھا:)
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
جواب: متفرقات وہاں سب کچھ چل جاتا ہے:)
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
جواب :سب ہی بہت اچھے ہیں :)
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
جواب:بہت سے ہیں :)
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
جواب:بہت سے ہیں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
جواب: :laugh:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
جواب: مجھے سب کلرز پسند ہیں :)
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
جواب : بریانی ،،اور کوشت خور ہوں میں :)
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
جواب : وائٹ ٹیولپ ،،یا کوئی سا بھی وائٹ
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
جواب: نہ سردی نا شدید گرمی ہو:)
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
جواب: میں کبھی باتونی ،کبھی مزاح پسند ،کبھی سنجیدہ اور کبھی بہت خاموش رہتی ہوں :)
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
جواب :
دعاؤں میں بسے لوگو!
سنو
یہ رابطوں کی دنیا ہے
رابطوں سے رشتے ہیں
چاہتوں کے یہ سنگم
خوشیوں کے یہ آنگن
دوستی پیار کے یہ بندھن
ہم کو یاد آئیں گے
آنے والے سالوں میں
کس کے سنگ ہنسنا ہے
کس سے مل کے رونا ہے
کب یہ اپنے بس میں ہے
مگر آسماں کی جانب
پھیلے ہاتھ کہتے ہیں
دل سے دل کا ہر رشتہ
معتبر دعا سا ہے
دعاؤں میں بسے لوگوں
جہاں بھی رہو
سدا خوش رہو..!!
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
جواب: سب ہی سوال اچھے ہیں :)
شکریہ نیلم جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
 
سیماب

محفلین
1. آپ کا نام ؟
قرۃالعین
2.آپ کیا کرتے ہیں ؟
بہت سے کام
3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
بہت اچھا اور اپنا پن محسوس ہوتا ہے
4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
ہر وہ حصہ جس میں میری کوئی من پسند تحریر ہو
5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
مقدس۔ابن سعید بھیا ۔شمشاد بھیا
6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا
بہت سے محفلین جن کے پوسٹ کردہ دھاگے اور ان سے بات کرنا اچھا لگتا ہے
7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟

آپ کی تحریریں
8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
:heehee:
9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
سفید
10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
بریانی اور چپلی کباب
11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
موتیا اور گلاب
12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
یخ بستہ سردی اور بارش کا موسم
13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے
مختلف پہلو ہیں شخصیت کے زیادہ تر جیسا موسم ہو ویسی ہی بن جاتی ہوں
14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
ہمیشہ مسکرائیں اس امید کے سہارے کے ہر اندھیری رات کےبعد سویرا بھی آتا ہے
15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
بہت اچھا سلسلہ تھا اور تمام سوالات اچھے لگے ۔۔شکریہ سیماب:happy:
شکریہ @قر ۃالعین اعوان جی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
 
سیماب

محفلین
افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف اتنے سارے سوال یہ کیا کم ہیں جو آپ باد میں اور حاضر کرئیں گی:whew: ویسے ان سوالات کے جوابات آپ کو دینے ہوں گے اُن کے بعد ہم بھی دے دیں گے تب تک ہم:donttellanyone:
اوکے کسیدن دوں گی
 
Top