کچھ ذکر محفلین کا

باباجی

محفلین
آپ پہلے بھی انمول تھے :)
اور اب میرے لئے بیش قیمت ہو گئے ہیں
شاہ جی خاکی کو خاکسار ہی رہنے دیں
ہمیں تو رُلنے میں، تڑپنے میں مزہ آتا ہے
اور آپ ہیں کہ محبت سے باز نہیں آرہے
یہی چیز سید زبیر صاحب میں بھی ہے
اتنی محبت کہ اللہ کی پناہ ، بندہ کہیں کا نہیں رہتا
 
آپ کو کم لگا بابا جانی
جبکہ میں جیلس بہت زیادہ ہو رہی ہوں :rollingonthefloor:
ویسے میں نے سنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں وزن کم کرنے کے لئے ایسے طریقے اختیار کئے جاتے ہین جن میں بندے کو جیلیس کیا جاتا ہے اور اسی طرھ جیلیس ہونے سے اس کے وزن مں کافی کمی ہو جاتی ہے :nerd:
 
شاہ جی خاکی کو خاکسار ہی رہنے دیں
ہمیں تو رُلنے میں، تڑپنے میں مزہ آتا ہے
اور آپ ہیں کہ محبت سے باز نہیں آرہے
یہی چیز سید زبیر صاحب میں بھی ہے
اتنی محبت کہ اللہ کی پناہ ، بندہ کہیں کا نہیں رہتا
یہ سب یکطرفہ نہیں ہے :)
ایک کی لگی کا اثر دونوں طرف ہوتا ہے
اور دونوں طرف ہی حسب مراتب ہوتا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
ویسے میں نے سنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں وزن کم کرنے کے لئے ایسے طریقے اکتیار کئے جاتے ہین جن میں بندے کو جیلیس کیا جاتا ہے اور اسی طرھ جیلیس ہونے سے اس کے وزن مں کافی کمی ہو جاتی ہے :nerd:
بابا جانی مجھے اتنا جیلس نہ کروائیں
میں نے ڈس اپئیر ہو جانا :rollingonthefloor:
 
پھر تعریف کریں ناں
فراز بھائی جیسی
:rollingonthefloor:
خدا نے جب بیٹی کا رشتہ تخلیق کیا تو فرشتوں کو حکم دیا
ادھ کھلی کلیوں کی معصومیت
نسیم صبح کی نرماہٹ
شبنم کی ٹھنڈک
سمندر کی گہرائی
کائنات کی وسعت
طیورانِ خوش نوا کے نغمے
اور بہار کی نرم ہنسی کا نچوڑ لایا جائے
فرشتوں نے پوچھا آپ نے اپنی طرف سے کیا شامل کیا
اللہ نے فرمایا پاکیزگی
یہ ہے ایک بیٹی کا روپ :)
 
Top