کچھ تصاویر

السلام علیکم
یہ تصویریں ۲ یا ۳ سال پہلے میں نے پاکستان میں لیں تھیں

کلک کریں کھل جائے گی
نہ کھلی تو میں ذمہ دار نہیں
:lol:



http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19679&d=1121807630


http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19678&d=1121807630

http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19680&d=1121807630

http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19681&d=1121807630

یہ میں نے عربی میسیج بورڈ پر چسپان کی تھیں
آج دو سال بعد تقریبا جانا ہوا تو وہیں محفوظ تھیں
آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
اور نیچے آپکو
A.hijazi
لکھا نظر آ رہا ہوگا یہ مت سمجھنا چوری کی ہیں
:p
میرا نک نام پہلے
عبد اللہ حجازی تھا
 

زیک

مسافر
کوئی اعلان اداری آ جاتا ہے اور ہم تصاویر نہیں دیکھ سکتے۔ شاید انہیں دیکھنے کے لئے اس بورڈ کا ممبر ہونا ضروری ہو۔
 
اب کیا کا جائے؟؟

نبیل زکریا صاحبان توجہ دیں
کوئی آسان سی صورت نکال دیں
تصویر آئی ٹھک لگادی
ادھر ادھر جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے

i521049144616.jpg
 
Top