کو ئی صاحب مد د کرے

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
اُمید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہو ں گے ۔ میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔وہ یہ ہے کہ میرے فارم یعنی بیو ٹی فل اردو میں Mass Mail کا آ پشن مو جود ہے لیکن میل کہاں جا تی ہے اس کا معلوم نیں جب اس میں کچھ لکھ کر بھیجیں تو پیغام موصول ہو تا ہے کہ آپ کی ای میل بھیج دی گئی ہے لیکن آج تک ملی نہیں۔ کس کو اس کا کیا حال ہے۔
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم

آپ يہ سيٹنگ کيجيئے

123zv2.jpg


اور پھر ايک عدد تجرباتي اي ميل بھيج کر ديکھيئے اگر پھر بھي نہ جائے تو يوزر نيم اور پاس ورڈ کے خانے ميں اپنا ايف ٹي پي اکاؤنٹ کا يوزر نيم اور پاس ورڈ ديجئے ان شاء اللہ اي ميل ضرور جائے گي..

واللہ الموفق
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم

مبارک ہو فہيم صاحب.. آپ کے فورم سے اي ميل موصول ہوئي ہے.. :D

ويسے يہ بتائيں کہ يوزر نيم اور پاسورڈ دينے کي ضرورت پڑي تھي يا نہيں؟؟

واللہ الموفق
 

محمد فہیم

محفلین
پا س ورڈ دینے کی کو ئی ضرورت محسوس نہیں ہو ئی۔ لیکن پاس ورڈ دینے سے ایرر آ تا ہے۔ اس کے علاوہ یوزر ای میل ایکٹیویشن کے آ پشن کو چیک کر نے سے بھی ایرر آتا ہے پا س درڈ اور آئی ڈٰی بھی دیا ۔اس کے علاوہ ایک بات اور بتائیں کے کسی یو زر کا پاس ورڈ ایڈمن کس طرح سے جاری کر سکتا ہے ۔کہ جو یو زر اپنا پاس ورڈ بھول چکا ہو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے تو ہر فورم پر بھولا ہوا پاسورڈ دوبارہ بھیجنے کی سہولت موجود ہوتی ہے، لیکن اگر ایڈمن چاہے تو وہ کسی بھی یوزر کا پروفائل ایڈٹ‌ کر سکتا ہے اور اسکا پاسورڈ بدل سکتا ہے۔ اس کے بعد اس یوزر کو یہ پاسورڈ بتا کر کہہ دینا چاہیے کہ وہ اب خود سے اسے بدل لے۔
 
Top