کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

مہ جبین

محفلین
آنی امین بھیا کدھر غائب ہیں ؟
کہیں وہ اس وجہ سے تو نہیں غائب ہوئے کہ ان کو اپنی شادی کے لیے سب بہنا لوگوں کو کپڑے دلانے پڑیں گے ۔۔؟
ہی ہی ہی
ہاں یہ بھی ممکن ہے کہ وہ اسی وجہ سے گوشہ نشین ہو گیا ہو :heehee: ایسے ذرا بچت ہو جائے گی نا ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top