کون ہے جو محفل میں آیا

جیہ

لائبریرین
وہ نہیں ہم، کہ چلے جائیں حرم کو، اے شیخ!
ساتھ حُجّاج کے اکثر کئی منزِل آئے


(غالب)

اب ضبط
 

جیہ

لائبریرین
آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں
"لو وہ برہم زنِ ہنگامہِ محفل آئے"

(غالب)

اب کون ہے برہم زن ہنگامہ محفل؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top