کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کل میں نے بریکنگ نیوز میں محفل سے بتا کر جانے والوں کا حال لکھا تھا ، کیا ٹھیک لکھا یا غلط ہوگیا :lol:
 

اجنبی

محفلین
محب علوی نے کہا:
جتنے لوگوں کے بارے میں تم ہرزہ سرائی کر کے جارہے ہو وہ آ کر تمہیں سیٹ کر دیں گے۔ :lol:
ابھی تک تو کچھ نہیں ہوا ، ایسے ہی ڈرا رہے تھے مجھے ۔

دوست: محفل تو رات خوب جمی اور سجی ۔ تم ہوتے تو تمہیں بھی محظوظ کراتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top