عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیااااااااااااالسلام علیکم ، کیا حال عائشہ ؟ آج میرا دل تھا ہر حال میں بلاگ لکھنے کو اور سونے سے پہلے آپ سے بات کرنے کو ، آپ کے ٹیگ نے یہ خواہش پوری کر دی ، اب میں سونے جا رہی ہوں![]()
یہاں لائٹ آف تھی کچھ دیر پہلے ورنہ میں اس ٹائم سوئی ہوتی ابھی ایک ویڈیو چل رہی ہے
اب اتنی جلدی چلی جائیں گی آپ ؟
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔۔
اور آپ کو مس بھی کررہی تھی کہ اتنے دن ہوئے بات ہی نہیں ہوئی آپ سے
