میں ٹھیک ہوں اپیاجبین آنٹی میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں
امین بھیا کیسے ہیں آپ
عائشہ سویٹو کیسی ہو
پھوپھو آئی ہوئی ہیں ناں
اب بتائیں بھیا
چندا،ایسا بھی ہوسکتا ہے ناں کہ جب میں کسی کام میں مصروف ہوں آپ اسی وقت آن لائن آئیں ۔مجھے کیا پتا آپ کو پتا ہوگا ۔ آپ میرے سے بات ہی نہیں کرتیں![]()
میں ٹھیک ٹھاک ، سعود بھیا کیسے ہیں ؟
میں ٹھیک ٹھاک ، سعود بھیا کیسے ہیں ؟![]()