کون ہے جو محفل میں آیا 90

عندلیب

محفلین

مقدس

لائبریرین
جبین آنٹی میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں


امین بھیا کیسے ہیں آپ

عائشہ سویٹو کیسی ہو
پھوپھو آئی ہوئی ہیں ناں
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام عندلیب
کیا حال ہیں آپ کے؟
آپ کے جانے میں کچھ دن رہ گئے ہیں اور پھر ہم سب آپ کو بہت یاد کریں گے:-(
یہ بتائیں کہ آپ کس کس کو زیادہ یاد کریں گی؟
جی الحمدللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟ جی میں بھی آپ سب کو بہت یاد کروں گی ۔
کسی ایک کو کہنا مشکل ہے ۔ سب ہی میرے لیے اہم ہیں اسی لیے سب ہی بہت یاد آئیں گے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top