حسن علوی
محفلین
ابھی پھر ٹھیک کرتی ہوں ان کو۔۔ اور یہ بھی کہوں گی کہ حسن بھیا نے کہا ہے کہ آپ افوائیں ارا رہے ہو
پھر آپ کی پٹائی ہو گی
اور میں نے جواب صحیح دیا
اس پر آپ آئسکریم کھلائیں بھیا
پہلے میں نے مانگ لی ہے اس لیئے پہلے مجھے کھلا دیں پھر اور کس کو کہنا ہے کہیں شمشاد بھائی تو نہیں تھے بہنا کہیں پِٹوا ہی نا دینا میں نے تو یوں ہی کہا تھا۔
یہ بھی بتانا تھا ناں کہ پڑھائی کہاں تک مکمل ہوئی اور آگے کیا کرنے کے ارادے ہے ، جاب ملنے کی بہت مبارک باد ! یعنی اب پاکستان نہیں جانا آپ نے ادھر ہی رہنا ہے ۔