کون ہے جو محفل میں آیا - 85

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب !
ایک چیز آپ نے مجھے چند دن پہلے سیکھائی تھی۔
اور اب ایک آپ نے مجھ سے سیکھ لی۔
حساب برابر۔ :)

اور درست املاء "تمہارے" ہے۔ :)
لیکن مجھے ابھی اور بہت سی چیزیں سیکھنی ہیں اس لیے حساب برابر نہیں رہےگا بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top