کون ہے جو محفل میں آیا - 85

عثمان

محفلین
اس دھاگے کے عنوان کے فونٹ کے ساتھ بھی وہی مسئلہ ہے جو پچھلی بار دیکھائی دیا تھا۔ اور یہ صرف کروم پر ہی گڑبڑ کر رہا ہے۔ فائر فوکس میں ٹھیک ہے۔
اب یہ سن کر غائب نہ ہو جائیے گا۔ :)
 
اس دھاگے کے عنوان کے فونٹ کے ساتھ بھی وہی مسئلہ ہے جو پچھلی بار دیکھائی دیا تھا۔ اور یہ صرف کروم پر ہی گڑبڑ کر رہا ہے۔ فائر فوکس میں ٹھیک ہے۔
اب یہ سن کر غائب نہ ہو جائیے گا۔ :)

جی نہیں اب تو ہمیں اس مسئلے کا علم ہے۔ ابھی درست کیے دیتے ہیں جناب۔ ویسے جب بھی ہماری ننھی پری عائشہ بٹیا رانی اس سلسلے کا دھاگہ کھولیں گی تو اس بات کے امکانات رہیں گے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top