ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ وہ میری دوست کی بھتیجی تھیابھی ناشتہ نہیں کیا ہے۔ بس اب غسل کرنے جا رہے ہیں اس کے بعد ناشتہ کریں گے ان شاء اللہ پھر آفس جائیں گے۔![]()
![]()
اور یہ اتنی پیاری سی بچی کہاں اور کیسے ہاتھ لگ گئی۔ بچی کو اپنے لے آنا چاہئے تھا۔![]()
![]()
![]()
لالہ وہ میری دوست کی بھتیجی تھیابھی ناشتہ نہیں کیا ہے۔ بس اب غسل کرنے جا رہے ہیں اس کے بعد ناشتہ کریں گے ان شاء اللہ پھر آفس جائیں گے۔![]()
![]()
اور یہ اتنی پیاری سی بچی کہاں اور کیسے ہاتھ لگ گئی۔ بچی کو اپنے لے آنا چاہئے تھا۔![]()
![]()
![]()
وہ نہیں دئیں گی رات میں 3 بجے سوئی تھی اور صبح 7 بجے اٹھا دیا ہے
لالہ وہ میری دوست کی بھتیجی تھیایسے بچے میں نے بہت کم دیکھے ہیں ، شی از سو انٹیلجنٹ
![]()
لالہ ابھی وہ صرف تین سال کی ہےتو آپ انھیں جونئیر ترین محفلین بنوا دیں ناں۔![]()
لالہ ابھی وہ صرف تین سال کی ہے![]()
السلام علیکم ۔
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے بھائی ایک بار تو ہم لوگ فجر کی نماز پڑھ کر سوئے تھی اور 8 مجھے اٹھ گئے تھے اب صرف دوہی آئی ہوئی ہیں سارے ہو تے تو صبح کر تے ہی ہیںاللہ خیر کرے۔![]()
سرسی زکام سر درد ہے ۔ اور سر بھ ی بھاری ہے ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری پیاری پیاری اپیا رانی؟![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
کیسی ہیں تبسم بہنا ۔۔؟وعلیکم السلام
اپیا اتنی ساری صفائیاں کیں کپڑے دھوئے ۔۔اور پتا کیا ایک پیج پورا ٹائپ کرلیا تھا آخری لائن پہ تھی کہ بجلی بند ہوگئیچلیں لسٹ کریں کیا کیا کام کئے یا کرنے ہیں۔
سرسی زکام سر درد ہے ۔ اور سر بھ ی بھاری ہے ۔
السلام علیکم !
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم !
یہ کیا ہوتا ہے ۔۔؟اب تو جوشینا لے ہی لیں۔![]()
اچھی ہوں بھیا ۔آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی دلاری؟![]()
عندلیب اپیا آنی دوبارہ نہیں آئیں ۔ اب ان کو کیسے لائیں ۔۔وہ ناراض ہوگئیں ہیں کیا؟وعلیکم السلام ۔