ابن سعید
خادم
نہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک ڈش کی ترکیب لکھتے جائیں۔ چار ہفتوں میں اچھا خاصا مواد بن جائے گا۔ بس کتاب تیار۔ مارکیٹنگ ہم کر دیں گے۔
میں تو ابھی سے اتنی خوش ہو رہی ہوں کہ شیفس کی لسٹ میں ایک اور بہترین شیف کا اضافہ اور ان کی کتاب میں میرا نام بھی سنہری حروف میں لکھا جائے گا
سنہری حروف میں نام لکھوانے کا خرچ کچھ زیادہ نہیں آئے گا؟ ایسے رنگوں میں تو وزیٹنگ کارڈ یا پھر شادی کے کارڈ میں ہی نام دیکھنے کو ملتے ہیں۔
 
				 
 
		 
 
		 لیکن چلیں یہ بھی کیا جا سکتا ہے آخر کو ایک کتاب میں نام آنا ہے۔
 لیکن چلیں یہ بھی کیا جا سکتا ہے آخر کو ایک کتاب میں نام آنا ہے۔ 
 
		
 نہیں اب اتنا زیادہ بھی نہیں۔ صرف دو دفعہ پر بھی گزارہ ہو سکتا ہے۔
 نہیں اب اتنا زیادہ بھی نہیں۔ صرف دو دفعہ پر بھی گزارہ ہو سکتا ہے۔    اور آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔ ناٹ فئیر
 اور آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔ ناٹ فئیر


