جی بھیا آرام ہی کر رہی ہوں اور مسکراتی بھی رہیئے۔ :)
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #721 مقدس نے کہا: جی بھیا آرام ہی کر رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور مسکراتی بھی رہیئے۔
ف فہیم لائبریرین فروری 1، 2012 #724 محمد امین نے کہا: آداب عرض ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تسلیمات ہی کہتے ہیں نہ اس کے جواب میں
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #727 محمد امین نے کہا: لکھنؤ والوں سے پوچھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھنؤ والے بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
محمد امین نے کہا: لکھنؤ والوں سے پوچھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھنؤ والے بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #728 مقدس نے کہا: امین بھیا آپ کیسے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کر رہی ہیں بٹیا رانی آپ؟
مقدس لائبریرین فروری 1، 2012 #729 ابن سعید نے کہا: کیا کر رہی ہیں بٹیا رانی آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی نہیں بھیا آپ کیا کر رہے ہیں
ابن سعید نے کہا: کیا کر رہی ہیں بٹیا رانی آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی نہیں بھیا آپ کیا کر رہے ہیں
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #730 مقدس نے کہا: کچھ بھی نہیں بھیا آپ کیا کر رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی ابھی لنچ کیا ہے اور لنچ کرتے ہوئے آپ کو مس کر رے تھے۔
مقدس نے کہا: کچھ بھی نہیں بھیا آپ کیا کر رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی ابھی لنچ کیا ہے اور لنچ کرتے ہوئے آپ کو مس کر رے تھے۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #732 مقدس نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج بٹیا رانی ڈنر میں کیا لیں گی؟
محمد امین لائبریرین فروری 1، 2012 #733 ہم تھوڑے مصروف تھے کچھ لکھنے میں اور اپنی ماضی کی بے تکی تحاریر دیکھ رہے تھے۔۔۔۔ جو کہ اس قابل نہیں کہ دنیا کے سامنے لائی جا سکیں
ہم تھوڑے مصروف تھے کچھ لکھنے میں اور اپنی ماضی کی بے تکی تحاریر دیکھ رہے تھے۔۔۔۔ جو کہ اس قابل نہیں کہ دنیا کے سامنے لائی جا سکیں
محمد امین لائبریرین فروری 1، 2012 #734 مقدس نے کہا: امین بھیا آپ کیسے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم اچھے ہیں ۔۔۔ سوری اس وقت بزی ہو گئے تھے تھوڑے
مقدس نے کہا: امین بھیا آپ کیسے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم اچھے ہیں ۔۔۔ سوری اس وقت بزی ہو گئے تھے تھوڑے
محمد امین لائبریرین فروری 1، 2012 #735 ابن سعید نے کہا: لکھنؤ والے بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھنؤ والے موڈ کے پابند ہوتے ہیں ہمیں پتا نہیں تھا
ابن سعید نے کہا: لکھنؤ والے بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھنؤ والے موڈ کے پابند ہوتے ہیں ہمیں پتا نہیں تھا
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #736 محمد امین نے کہا: لکھنؤ والے موڈ کے پابند ہوتے ہیں ہمیں پتا نہیں تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ اس وقت لکھنؤ والوں کا موڈ اردو ویب کو چست درست اور فعال حالت میں رکھنے کو پریشان و کوشاں ہے۔
محمد امین نے کہا: لکھنؤ والے موڈ کے پابند ہوتے ہیں ہمیں پتا نہیں تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ اس وقت لکھنؤ والوں کا موڈ اردو ویب کو چست درست اور فعال حالت میں رکھنے کو پریشان و کوشاں ہے۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2012 #739 محمد امین نے کہا: سب غائب کیوں ہیں آج؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ جانے۔
محمد امین لائبریرین فروری 1، 2012 #740 ابن سعید نے کہا: اللہ جانے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔۔۔۔۔
ابن سعید نے کہا: اللہ جانے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔۔۔۔۔