کون ہے جو محفل میں آیا 80

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم بہنوں، بھائیوں، بیٹوں اور بیٹیوں
کیسے ہیں سب؟

وعلیکم السلام آنٹی۔
ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں۔


ہم بھی ذرا اٹھ رہے تھے یہاں سے۔
آپ ذرا محفل میں چہل قدمی فرمائیں :)
انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے۔
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنٹی۔
ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں۔


ہم بھی ذرا اٹھ رہے تھے یہاں سے۔
آپ ذرا محفل میں چہل قدمی فرمائیں :)
انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے۔
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں
اوکے میں ذرا یہاں چہل قدمی کرتی ہوں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top