کون ہے جو محفل میں آیا 74

محمد امین

لائبریرین
ہاں جی۔۔۔۔ اور تم کہاں بزی ہو؟ ٹائپ کر رہی ہو کیا؟

میں ٹائپنگ میں بہت نالائق ہوں۔۔۔۔۔۔ تھکا رہتا ہوں آجکل
 

مقدس

لائبریرین
میں نے آج تو کچھ بھی نہیں کیا بھیا
بس سارا دن ایسے ہی بیٹھی رہی
ابھی رات کو کروں گی آج
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top