وعلیکم السلام !السلام علیکم۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام !
امین بھیا کے لیے
کیسے ہیں لالہ ؟
آفریدی لالہ نہیں امین لالہ![]()
وعلیکم السلام،
جیتی رہو۔
یہ مسئلہ کہ محفل ڈاؤن تھی۔ اب پھر چل پڑی![]()
ابھی مسئلہ حل تو نہیں ہوا ہے، بس عارضی طور پر کسی طرح بحال کر دیا گیا ہے۔![]()
خالہ جان کیسی ہیں اور ممانی کے ہاں کب جانا ہے ؟![]()