کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااااااااا
آگئیں آپ ۔۔کیسی ہیں ؟
اب جلدی سے مت چلے جائیے گا ۔۔سمجھیں ناں
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں امین بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔کیا کر رہے ہیں؟

اچھا عائشہ میں نہیں جاتی ابھی۔۔ کیسی ہو۔ کیا کر رہی ہو
 

مقدس

لائبریرین
اوو چلیں کوئی بات نہیں،، ڈونٹ بی سیڈ بھیا۔۔ جو اچھا کھیلتے ہیں وہ جیت جاتے ہیں ناں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوں ۔۔آپ کے طبیعت خراب تھی ناں اب کیسی ہیں ؟
اور آپ شفٹ ہوگئیں ہیں ناں ۔۔میری ہم عمر تو آپ کے بغیر بہت اداس ہوں گی ۔
روز آیا کریں اپیا ۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاں اب کچھ ٹھیک ہوں۔۔ ہاں وہ سب تو اداس تھے لیکن میں ہاسپٹل میں تھی ناں اب واپس آئی ہوں تو آئی ایم ایٹ ماماز ہاوس
ان شاءاللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top