کون ہے جو محفل میں آیا -55

محمد امین

لائبریرین
ان کی وہ تصویر دیکھ کر تو ہمیں ایسے لگا جیسے کہیں سے پٹ کر آئے ہوں اور سرکے کی بوتل ہاتھ میں لئے گھگھیا رہے ہوں کہ کوئی ان کے بے تار بدن پر اس کی مالش کر دے۔ :)

سرکہ ۔۔۔ ہاہاہاہا:laughing::rollingonthefloor: سرکہ تو ہے مگر تھوڑا سڑا بُسا ۔۔۔ :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top