ابن سعید
خادم
میں ٹھیک سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔ موسم بہت بہترین اور میری پسند کا ہے ان دنوں یعنی کہ گرم موسملیکن اب سردیاں آنے والی ہیں
![]()
آپ کی جانب تو شاید سردی آ چکی ہو گی ؟
ابھی یہاں بھی اتنی سردی نہیں ہو رہی کہ سردی کہی جائے۔ ہاں اکثر رات میں خنکی بڑھ جاتی ہے۔ اور کسی روز بارش ہو جائے تو بات اور ہے۔
لیکن اب سردیاں آنے والی ہیں
۔۔اچھا جی ذرا ثابت کریں کہ میرے بھیا مجھ سے تنگ ہوگئے ہیں ۔۔




