کون ہے جو محفل میں آیا - 52

مقدس بٹیا کو جوشاندہ پی کر دیکھنا چاہیئے۔

شگفتہ بٹیا نے مکمل صحت یاب ہونے کا اعلان کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کیا؟ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مقدس بٹیا کو جوشاندہ پی کر دیکھنا چاہیئے۔

شگفتہ بٹیا نے مکمل صحت یاب ہونے کا اعلان کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کیا؟ :)

اسکیننگ کا سلسلہ دوبارہ سے ۔ دو کتب اسکین ہو گئیں ۔ بخار نہیں اتر رہا تھا تو آف لینا پڑا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top