کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور میں نے اب تم سے ہیٹ ٹرک کرانی ہے اس دھاگے کی سو رات میں میں نے نہیں کھولا:)
ہاں بس جب اس دھاگے کی سنچری پوری ہوجائے۔
تو پھر میں نے ایک اس دھاگے کو ایک نئے نام سے کھولنا ہے :)

اچھا آئیڈیا ہے فہیم ، مجھے انتظار ہے نئے نام کا !
 
وعلیکم السلام۔

ہم نیند پوری کر چکے ہیں اس بات کو نوٹ کیا جائے۔ نیز یہ کہ نیٹ گردی کے ساتھ ساتھ مسجد سے میخانے تک کا اعادہ بھی چل رہا ہے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

ہم نیند پوری کر چکے ہیں اس بات کو نوٹ کیا جائے۔ نیز یہ کہ نیٹ گردی کے ساتھ ساتھ مسجد سے میخانے تک کا اعادہ بھی چل رہا ہے۔ :)


آپ اعادہ چلائیں۔
اور اب ہم خود چلتے ہیں :)

انشاءاللہ پھر باتیں ہونگی آپ سے۔

اللہ حافظ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں

اپس سوری میں نے سلام تو کیا ہی نہیں تھا

السلام علیکم بھیازز اینڈ اپیازز

(مقدس اپیا یاد آرہی ہیں )

و علیکم السلام ، میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ ، اللہ کا شکر۔ آج ناشتہ کب کیا اور کیا لیا ناشتہ میں ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام ، میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ ، اللہ کا شکر۔ آج ناشتہ کب کیا اور کیا لیا ناشتہ میں ؟
تقریبا نو ساڑھے نو کیا تھا اپیا
اور پراٹھا کھایا اپنے ہی بنے ہوئے آلو انڈوں کےسالن کے ساتھ اور چائے کے ساتھ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top