کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

محمد امین

لائبریرین

عندلیب

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ اس وقت آپ سب کاموں سے فرصت پا چکی ہوتی ہیں یا کچھ کام اس وقت بھی ہوتے ہیں انتظار میں ؟
کچھ نہ کچھ کام تو نکل ہی آتا ہے ۔ بعض دفعہ تو بستر میں لیٹنے کے بعد بھی اٹھنا پڑ جاتا ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top