شرمندگی کیوں
ہی ہی ہی
میں نے آخر آپ کو اپنا سوئیٹسٹ بھیا بنا ہی لیا ناں
خوب یاد دلا دیا بچپن فہیم![]()
![]()
![]()
اوہ ہوں
یعنی 1968 آپ کا بچپن تھا![]()
افف اب یہ کیا ہے
میرے کو نہیں سننا وہدماغ کی اچھی خاصی ورزش![]()
میاں ہم نے تو اپنے بچپن میں دیکھی تھی نا پڑوسن مووی
میرے کو نہیں سننا وہ
اس سے اچھا تو میں رو لیتی ہوںمقدس یہ بہت زبردست مووی تھی انڈین ۔۔۔کومیڈی
ہی میں نے سننا اسٹارٹ کر لیا تھا ناںسننا بھی نہیں۔
ہم نے تو صرف بتانے کو ربط دیا۔
نہ کے سننانے کو![]()
اس سے اچھا تو میں رو لیتی ہوں
ہیں ناں فہیم بھیا
ہی ہی ہی
ہی میں نے سننا اسٹارٹ کر لیا تھا ناں
ہی ہی ہی ہیبھئی رونے دھونے کی باتیں نہ کرو
ہنسی خوشی کی کرلو![]()
اب میں جاؤں بھیا اور بہنا؟![]()