کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

عائشہ عزیز

لائبریرین
پھر کیا ہوا میں تو اور زور سے بولنے کا سوچ رہی تھی بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

مقدس اپیا کہاں ہیں ؟
 
کبھی بٹیا رانی کے اونچا بولنے سے بھائی کے کان خراب ہوتے ہیں؟

اچھا اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس چلے جائیں وہاں سے بیس منٹ بعد آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top