کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

ظلم کی کیا بات ہے بھیا۔۔۔؟

ظلم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ "کسی چیز کو ایسی جگہ رکھنا جو اس کا محل نہ ہو۔"

اب آپ ہی بتائیں کہ دیر رات تک اپنے آپ کو بجائے بستر کے کمپیوٹر کے سامنے رکھیں گی تو ظلم نہیں کہلائے گا؟
 
عندلیب

محفلین

ہمم ، آپ کی بات بھی درست ہے ۔ کوشش کرتی ہوں سونے کی لیکن آج نہیں کل سے ۔:D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top