کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

محمد امین

لائبریرین
اچھا پچھلے مراسلات تو میں نے پڑھے ہی نہیں :) ۔۔

کونووکیشن ہمارا پہلے ہی ہوگیا تھا، باقاعدہ ڈگری آج ملی ہے :) دفتر سے واپسی پر جامعہ سے ڈگری لیتا ہوا واپس آیا میں۔ اور ابن سعید ہنگامے تو کونووکیشن والے دن کرنے تھے مگر اس دن بھی نہیں ہوئے :)
 
افسوس! :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top