کون کہاں کھڑا ہے

ساجد

محفلین
ناطقہ سر بہ گریباں ہے۔۔۔۔۔۔ تڑخ پھڑک سے بھرپور مباحث ۔گرج چمک سے لبریز بیانات ، دنیا کو "محفوظ" بنانے کی بشارتیں، شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ کرنے کا عزم ، کھربوں ڈالر کے مصارف سے لڑی جانے والی جنگ اور سب سے بڑھ کر القاعدہ اور طالبان کو نیست و نابود کرنے کے لئیے مہم جوئی۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔نتیجہ کیا؟؟؟۔
ٰیہاں خود ہی پڑھ لیجئیے
فیصلہ کیجئیے کہ کون کہاں کھڑا ہے۔ اور پاکستان کو شمالی وزیرستان کی دلدل میں کیوں دھکیلا جا رہا ہے؟۔ شاید اس لئیے کہ جاتے چور کی لنگوٹی نہ کوئی اتار لے۔
 
Top