کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

آصف اثر

معطل
رنگوں کے چکر ے کی بات کر رہے ہیں:
color_harmonies_310.jpg
یعنی یہ بھی X7 کا نیا فیچر ہے؟
 

اوشو

لائبریرین
میرے لیے تو color harmony کا فیچر سب سے زیادہ متاثر کن اور مفید ہے۔
اب مزا آئے گا کلر سکیم کرنے کا ۔
 
Top