کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

محترم اراکین ومنتظمین
کوئی بتاسکتے ہیں کیا کہ یہ فونٹ کونسا ہے اورکہاں سے دستیاب ہے،
http://assets.urdulibrary.org/coverthumb/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb.jpg
میں نے اردوڈیجیٹل لائبریری کے بہت سی کتابوں کے سرورق بنے ہوئے دیکھے ہیں
یہ فونٹ مجھے بہت پسند آئے۔ اگر کوئی اس کا نام اور یہ فونٹ کہاں سے مل سکتے ہیں اور نیز مہرنستعلیق کا لنک عنایت کریں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
 
یہ شاید "القلم تاج" ہے۔یقین سے نہیں کہہ سکتا:idontknow:
مہرنستعلیق جب ابھی ریلیز ہی نہیں ہوا تو لنک کہاں سے دیں:ROFLMAO:
 
جنید اختر

محفلین
محترم اراکین ومنتظمین
کوئی بتاسکتے ہیں کیا کہ یہ فونٹ کونسا ہے اورکہاں سے دستیاب ہے،
http://assets.urdulibrary.org/coverthumb/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb.jpg
میں نے اردوڈیجیٹل لائبریری کے بہت سی کتابوں کے سرورق بنے ہوئے دیکھے ہیں
یہ فونٹ مجھے بہت پسند آئے۔ اگر کوئی اس کا نام اور یہ فونٹ کہاں سے مل سکتے ہیں اور نیز مہرنستعلیق کا لنک عنایت کریں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین

غلام ربانی بھائی یہ فونٹ کلک نامی سافٹ وئیر کا ہے اس فونٹ کا نام shekasteh ہے۔۔ نیچے اس فونٹ کا تصویری نمونہ منسلک کررہا ہوں ملاحظہ فرمائیں۔۔ :)

w9zg1x.png
 
Top