کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

محمداحمد

لائبریرین
ایک کھیل اور بھی اسی قسم کا ہوتا تھا وہ شاید مثلث خطوط پر بنا ہوتا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں، لیکن اُس میں بھی شاید اسی قسم کا کھیل کھیلا جاتا تھا۔

len-choa-fb-opt.jpg


یہ کھیل Leopard and Tiger یا Len Choa کے نام سے انٹرنیٹ پر ملتا ہے۔ انڈروائڈ پر شاید نہیں ہے۔

سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف
 
Top