کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

قیصرانی

لائبریرین
ویسے یہ کنڈل کی میموری کتنی ہے قیصرانی بھائی؟
کنڈل تھری جی جو اوپر تصویر میں لگا ہوا ہے، کی چار جی بی کی میموری ہوتی ہے لیکن یوزر کے استعمال میں جو میموری ہوتی ہے وہ تین جی بی سے کچھ زیادہ ہوتی ہے۔ ایک ای بک کنڈل کی فارمیٹ میں عام طور پر ایک ایم بی یا اس سے کچھ کم ہی ہوتی ہے۔ تاہم اگر کتاب میں تصاویر ہوں تو سائز بڑھ جاتا ہے
 
Top