کمپیوٹر کا لینگویج

قیصرانی

لائبریرین
پورے کمپیوٹر کے ٹیکسٹ‌کو اردو میں‌ لانے کے لئے سب سے پہلے تو یہ بتا دوں‌ کہ شاید یہ سو فیصد ممکن نہ ہو۔ اس کے علاوہ آپ اپنے کمپیوٹر کے بارے بتائیے گا کہ اس میں کون سا آپریٹنگ سسٹم وغیرہ وغیرہ ہیں
 
Top