السلام علیکم برائے مہربانی (کلک) سافٹویر کا لنک فراہم کریں ، ہم آپ کے مشکور و ممنون ہوں گے ۔
قربان محفلین جنوری 28، 2011 #1 السلام علیکم برائے مہربانی (کلک) سافٹویر کا لنک فراہم کریں ، ہم آپ کے مشکور و ممنون ہوں گے ۔
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2011 #2 امید ہے کہ ذاتی پیغام میں اس کا لنک کسی نے بھیج دیا ہوگا۔ عزیزم، یہاں کھلے عام ایسے سافٹ وئروں کے لنک کا تبادلہ نہیں ہوتا جو محض کمرشیل ہیں۔ یہ محفل کی پالیسی ہے،ا ور بہت خوب ہے۔
امید ہے کہ ذاتی پیغام میں اس کا لنک کسی نے بھیج دیا ہوگا۔ عزیزم، یہاں کھلے عام ایسے سافٹ وئروں کے لنک کا تبادلہ نہیں ہوتا جو محض کمرشیل ہیں۔ یہ محفل کی پالیسی ہے،ا ور بہت خوب ہے۔