کلام : عبدالستار نیازی رحمتہ اللہ علیہ

کامران

محفلین
ہجر کے ماروں کو کب کوئی دوا اچھی لگی​
ہاں مگر شہر محبت کی ہوا اچھی لگی​

ہیں جہاں کی رونقیں رعنائیاں اپنی جگہ​
عاشقوں کو تو مدینے کی فضا اچھی لگی​

یوں تو دینے والوں نے دی ہیں دعائیں ان گنت​
ان دعاؤں میں مدینے کی دعا اچھی لگی​
 

سید زبیر

محفلین
ہیں جہاں کی رونقیں رعنائیاں اپنی جگہ​
عاشقوں کو تو مدینے کی فضا اچھی لگی ​
بہت اعلیٰ کلام منتخب کیا ہے جزاک اللہ ​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top