کلام اقبال سافٹ ویر

السلام علیکم!
خبیب کلام اقبال سافٹ ویر
میں نے علامہ اقبال کا کلام سافٹ ویر کی شکل میں پیش کرنے کا ارادہ کیا تھا۔لیکن کچھ مشکلات کی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا۔ اب بھی چار سال کی انفرادی کوشش سے یونیکوڈ میں پیش ہے۔
اس کوآپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔ فری رجسٹریشن ضروری ہے۔
جہاں پر سافٹ ویر دیکھنے کے بعد آپ کے تبصرے کا منتظر رہوں گا۔
خبیب احمد خالد
www.thekps.com
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی مجھے تو نہیں ملا۔ رجسٹریشن کے لنک پر کلک کیا اور پھر وہی صفحہ اول :( اس کے علاوہ مینوز اور بیک گراؤنڈ دونوں‌اس سائٹ کے سفید ہیں۔ تو مجھے سارا صفحہ منتخب کرکے دیکھنا پڑا کہ کیا کہاں ہے :(
 

پاکستانی

محفلین
جی بلکل یہاں بھی یہی معاملہ ہے لنک تو سرے سے ہے ہی نہیں۔

شاید خبیب بھائی نے سکول کی پبلسٹی کے لئے یہ لنک پوسٹ کیا ہے۔
 
پاکستانی نے کہا:
جی بلکل یہاں بھی یہی معاملہ ہے لنک تو سرے سے ہے ہی نہیں۔

شاید خبیب بھائی نے سکول کی پبلسٹی کے لئے یہ لنک پوسٹ کیا ہے۔
محترم بھائی لنک کو دوبارہ چیک کریں میں نے اب ڈیٹ کر دیا ہے۔ ویسے حسن ظن رکھنا چاہئے تھا آپ کو۔ کوئی اور غلطی ہو تو وہ بھی ضرور لکھیے
 
قیصرانی نے کہا:
بھائی جی مجھے تو نہیں ملا۔ رجسٹریشن کے لنک پر کلک کیا اور پھر وہی صفحہ اول :( اس کے علاوہ مینوز اور بیک گراؤنڈ دونوں‌اس سائٹ کے سفید ہیں۔ تو مجھے سارا صفحہ منتخب کرکے دیکھنا پڑا کہ کیا کہاں ہے :(
بھائی غلطی بتانے کا شکریہ ۔ میں اب دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے چیک کر لیں
 
محترم بھائی ڈون لوڈ کرنے کا شکریہ۔ اصل میں اس میں ابھی بہتری کی گنجائیش موجود ہے اس لئے اگر استعمال کرنے والے کوئی تبصرے کرنا چاہیے تو وہ فورم پر کر سکیں گے۔ اس لئے ایسا کیا ہے آپ کا خیال ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
خبیب احمد خالد نے کہا:
اصل میں اس میں ابھی بہتری کی گنجائیش موجود ہے اس لئے اگر استعمال کرنے والے کوئی تبصرے کرنا چاہیے تو وہ فورم پر کر سکیں گے۔ اس لئے ایسا کیا ہے آپ کا خیال ہے؟
درست کہا، میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں‌ :)

ویسے اگر فانٹ کو پاک نستعلیق سے بدل دیں توکیسا رہے گا؟
 

راجہ صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بھائی جی، ابھی ٹھیک ھو گیا ہے۔ لیکن بہت سارے لنک در لنک ہیں جہاں‌سے اس کو جا کر ڈاؤن لوڈ کرنا ھے۔ آپ براہ راست رجسٹریشن کے بعد یہ والا لنک دے دیں تو کیا خیال ہے؟

براہ راست ڈاؤن لوڈ لنک

قیصرانی بھائی یہ لنک بھی نہیں‌چل رہا میرے پاس :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
 
Top