کلاس میٹرک کا تدریسی خاکہ اور حل شدہ سلیبس درکار ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اگر کسی ساتھی کے پاس کراچی بورڈ کی میٹرک کا تدریسی خاکہ اور حل شدہ سلیبس ہو تو میری مدد کرے، یا اس تک راہ نمائی ہی کر دے کہ یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، خواہ پی ڈی ایف فائل ہو یا کوئی ورڈ فائل ہو۔
 
Top