بے نمازی کو خوب ٹوکا جائے
فاسقوں کی خبر بھی لی جائے
جی ہاں تابش صدیقی بھائی ۔ مجھے اس بات کا خیال تھا لیکن میں نے اس لیے چھوڑ دیا ہے کہ مجھے دونوں مصرعوں میں 'جائے' خوبصورتی سے آیا ہوا محسوس ہوا ہے ۔غالباً تقابل ردیفین ؟ اعتراض نہیں، مبتدیانہ سوال ہے۔