ش
شوکت کریم
مہمان
ہر روز میل باکس چیک کرنے پر پتہ چلتا ہے ڈھیروں میلز آئی ہوئی ہیں ۔ سپامز بھی اشتہاری بھی اور دوستوں اور چاہنے والوں کی بھی۔۔۔۔۔۔۔ اور انہی میں بعض اوقات ایسی میل بھی ہوتی ہے جو بے ساختہ شئر کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اس دھاگے میں ان شا اللہ ایسی میل شیئر کی جائے گی۔ جو دلوں کو چھو لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ضروری نہیں کہ میل سب کے لئے نئی ہو مگر یہ ضروری ہے کہ کچھ خاص ہو۔ تو میں آج کی میل سے شروع کرتا ہوں۔ میل کا عنوان ہے ماں۔
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=rJKzMhHuBqI[/youtube]
یہ ضروری نہیں کہ میل سب کے لئے نئی ہو مگر یہ ضروری ہے کہ کچھ خاص ہو۔ تو میں آج کی میل سے شروع کرتا ہوں۔ میل کا عنوان ہے ماں۔
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=rJKzMhHuBqI[/youtube]