کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی (برائے اصلاح)

دوسرا مصرعہ فاعلاتن مفاعلن فعلن بحر میں موزوں ہے. پہلا اگر ٹهیک ہو بھی تب بهی بندش انتہائی سست ہوگی. ویسے مجهے درست نہیں لگ رہا.
 
جی جی نکلی ہوگی" آہ "جو جگجیت صاب فرماتے گئے ہیں کہ
اک آہ بھری ہوگی ہم نے نہ سنی ہوگی
جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہوگی
وغیرہ وغیرہ
 

الف عین

لائبریرین
آل نکلی ہے پھر کسی کی آج
ہو سکتا ہے۔
عباس میاں، محض شکریئے سے کام نہیں چلے گا، کچھ سیکھنے کی کوشش کریں۔
 

Abbas Swabian

محفلین
آل نکلی ہے پھر کسی کی آج
ہو سکتا ہے۔
عباس میاں، محض شکریئے سے کام نہیں چلے گا، کچھ سیکھنے کی کوشش کریں۔
جی سر جی۔ مانتا ہوں ذرا کاہل ہوں۔ لیکن یہاں سیکھنے کی نیت سے ہی آتا ہوں۔ اور بے حد اچھا لگتا ہے جب یہاں پہ تنقید برائے اصلاح دیکھتا ہوں۔ انشااللہ جلد ہی کوئی خاص ترتیب بنا کر مطالعہ شروع کرونگا۔
 
Top